خواتین امور کی ایک ماہر رنجیتا ڈی سلواڈی ایلوس کہتی ہیں کہ میرے خیال میں خواتین کے بڑے عہدوں سے الگ ہونے کی وجہ یہ بھی ہے کہ ماحول ان کے لیے سازگار نہیں ۔ ہمارے لیے یہ اہم ہے کہ ہم اس نظام اور ڈھانچے کا جائزہ لیں جسے تاریخی طور پر مردوں نے تشکیل کیا ہے اور یہ نظام اور ڈھانچہ اب پائیدار نہیں رہا۔‘‘
واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے کے مطابق کیلی فورنیا اور پنجاب کے درمیان 'سسٹر پروونس ' کا معاہدہ باہمی تجارت ، تعلیمی، ماحولیاتی اور ثقافتی تعلقات کو فروغ دے گا۔ یہ معاہدہ موجود معاشی استعداد کو برؤے کار لانے اور عوامی رابطوں کو فروغ دینے کا موقع بھی فراہم کرے گا۔
تفتیش کاروں نے ایک ویڈیو جاری کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اس شخص کی لاش ایک کلاس روم میں پڑی ہوئی ہے جس میں اُلٹے فرنیچر اور کاغذات خون آلود فرش پر بکھرے ہوئے ہیں۔ وہ سیاہ لباس میں ملبوس تھا، اس کی ٹی شرٹ پر ایک دائرے میں سرخ سواستیکا کا نشان تھا۔
'روزمرہ کے انسانی رشتوں میں لگتا ہے دوریاں آ گئی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ زندگی جیسے الجھ گئی ہے۔' پوچھا کہاں غلطی ہوئی؟ ان کا بے ساختہ جواب تھا کہ 'غلطی یہ ہوئی کہ معاش تو مل گئی لیکن علم نہیں ملا ' یہ ہیں ممتاز ماہرِ تعلیم اور دانشور، ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ۔ کل اور آج میں ان سے تفصیلی گفتگو سنئے
مالے نے یہ مشرکہ انٹرویو ستتر سالہ سابق امریکی سفارت کار بیری روزن کے ساتھ دیا، جنہوں نے ایران میں امریکی، برطانوی فرانسیسی، جرمن ، آسٹریلین اور سویڈن کے قیدیوں کی رہائی کے لیے ویانا میں بھوک ہڑتال کر رکھی ہے۔ ان کا مطالبہ ہے کہ قیدیوں کی رہائی سے پہلے ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ نہ کیا جائے۔
نامور پاکستانی ڈرامہ اور ٹیلی ویژن پروڈیوسر، سید مختار احمد نے کچھ روز قبل وائس آف امریکہ کے پروڈیوسر اسد خان سے بات چیت کی۔ ملاحظہ کیجئیے:
پنجابی زبان کے نامور گلوکار گرداس مان نے اپنی ذاتی زندگی اور تجربات سے پردہ اٹھایا ہے؛ ساتھ ہی اُنھوں نے اس انٹرویو میں پاکستانی شائقین کے لیے خصوصی پیغام دیا ہے۔ سنئیے وائس آف امریکہ کے اسد خان کا خصوصی انٹرویو
انتقال سے کچھ عرصہ قبل، نامور ترین سماجی کارکن مرحوم عبدالستار ایدھی اور محترمہ بلقیس ایدھی نے وائس آف امریکہ کو تفصیلی انٹرویو دیا تھا جس میں سوالوں کے جوابات کے علاوہ اُنھوں نے کار خیر کی برکات و ثمرات اور حائل مشکلات کا ذکر کیا۔ اسد خان کا انٹرویو سنئیے۔
معروف پاکستانی پروڈیوسر اور اداکار، حمید شیخ ’سی این این‘ کے ساتھ کام کرچکے ہیں؛ اور ’بی بی سی‘ کی تیار کردہ مشہور فلم ’قندھار بریک‘ کے لیے خدمات انجام دے چکے ہیں۔ اُنھوں نے لوس انجلیس میں ’وائس آف امریکہ‘ کے اسٹوڈیوز میں نمائندے، اسد خان کو خصوصی انٹرویو دیا۔ تفصیلی انٹرویو سننے کے لیے کلک کیجئیے:
نامور پاکستانی ٹیلی وژن میزبان، وسیم بادامی سے ’وائس آف امریکہ‘ کے پروڈیوسر، اسد خان کا انٹرویو، جس میں اُنھوں نے صحافتی اخلاقیات اور رپورٹنگ کے بارے میں تلخ و شیریں خیالات کا اظہار کیا ہے۔ آئیے سنئیے:
مزید لوڈ کریں