رسائی کے لنکس

امریکہ پاکستان میں جمہوریت کے تسلسل کا حامی


please wait

No media source currently available

0:00 0:00:27 0:00

امریکہ کے سفیر رچرڈ اولسن نے جمعہ کو اسلام آباد میں ایک تقریب میں شرکت کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں کہا کہ وہ وفاقی دارالحکومت میں لانگ مارچ کے پرامن اختتام پر مطمئن ہیں۔

XS
SM
MD
LG