No media source currently available
پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ہفتہ کو اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب میں بتایا کہ یہ کہنا درست نہیں کہ آئندہ مالی سال کا بجٹ امیر طبقے کے لیے ہے۔ اُنھوں نے دعویٰ کیا کہ بجٹ میں غریب طبقے کا خیال رکھا گیا ہے۔