ٹرمپ۔اوباما ملاقات، چند شہروں میں مظاہرے
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی غیر معمولی فتح کے بعد امریکہ کے مختلف شہروں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ واشنگٹن میں جمعرات کو صدر اوبامہ اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات بھی ہوئی جس میں دیگر امور کے علاوہ اقتدار کی منتقلی بھی زیر بحث آئی۔ لیکن، نو منتخب امریکی صدر کے لے ایک بڑا چیلنج منقسم امریکی عوام کو سیاسی طور پر یکجا کرنا ہے جو کسی طور آسان معلوم نہیں ہوتا۔ امان اظہر کی رپورٹ
مزید ویڈیوز
-
مارچ 10, 2025
امریکی گولڈ کارڈ گرین کارڈ سے کیسے مختلف ہوگا؟
-
مارچ 08, 2025
پاکستان میں روبوٹک سرجری کتنی فائدے مند؟