No media source currently available
یوم ثقافت کے موقع پر قونصلیٹ نے ایک دلچسپ ویڈیو بھی جاری کی ہے جس میں قونصلیٹ کے ارکان اپنے نام اور سادہ سندھی زبان میں چھوٹے چھوٹے فقرے ادا کرتے دیکھے جا سکتے ہیں ۔ امریکی لب ولہجے میں ڈھلی اس ‘گلابی سندھی‘ کی ایک جھلک آپ بھی ملاخطہ کیجئے :