خان اکیڈمی ۔ مفت تعلیم جدید انداز
خان اکیڈمی آن لائن تعلیم کے لیے دنیا بھر میں مشہور ہے. بانی سلمان خان نے اس کا آغاز امریکی ریاست کیلیفورنیا میںسیلیکون ویلی سے ، یو ٹیوب ویڈیوز کے ذریعے مختلف موضوعات پر لیکچر دینے سےکیا تھا اور آج لاکھوں لوگ اس مفت سہولت سے فائدہ اٹھا رہے ہیں ثاقب الاسلام کی سلمان خان سےبات چیت اس رپورٹ میں
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 22, 2024
بشار الاسد کے قریبی ساتھی اور فوجی افسران کہاں ہیں؟
-
دسمبر 21, 2024
سول نافرمانی کی تحریک مؤخر: پی ٹی آئی کی نئی حکمتِ عملی؟
-
دسمبر 20, 2024
سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'بلیو اسکائے' کیوں مقبول ہو رہا ہے؟
-
دسمبر 19, 2024
سی پیک کے کون سے منصوبے تاخیر کا شکار ہیں اور کیوں؟
-
دسمبر 19, 2024
یونان کشتی حادثہ: زندہ بچ جانے والے پاکستانی کس حال میں ہیں؟