No media source currently available
کراچی میں قائم ذہنی معذور بچوں کے لیے آئی بی پی کے نام سے ایک ادارہ کام کر رہا ہے جہاں انہیں تعلم کے ساتے ساتھ مختلف ہنر بھی سکھائے جاتے ہیں تاکہ وہ اپنا روزگار خود کمانے کے قابل بن سکیں۔