موسم کی پہلی برف باری دیکھ کر واشنگٹن کے چڑیا گھر کا پانڈا بی بی اتنا خوش ہوا کہ لگا جھومنے اور اٹکھیلیاں کرنے، کبھی برف پر پھسلنے اور کبھی درختوں کی ٹہنیوں سے جھولنے۔ جس نے بھی یہ منظر دیکھا، وہ مسکرائے بغیر نہ رہ سکا۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ