کتاب حصول علم کا سب سے اہم ذریعہ مانا جاتا ہے لیکن کتاب میں شامل مواد کسی شخص یا افراد کے گرد ہی گھومتا ہے۔ امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے قریب ایک کالج لائبریری میں طالب علموں کو کتابوں کی بجائے براہ راست انسانوں کو پڑھنے کا موقع فراہم کیا گیا ہے۔ سحر ماجد کی رپورٹ۔