No media source currently available
پاکستان میں کتابوں کے خریداروں کی تعداد میں روز بہ روز کمی آ رہی ہے۔ ایسے میں وہ درآمد شدہ کتابیں جن کی قیمت غیر ملکی کرنسی میں دی گئی ہوتی ہے خریدار کی قوتِ خرید پر کیسے اثر انداز ہوتی ہے؟ گیتی آرا انیس کی رپورٹ۔