موسمیاتی تبدیلیوں پر وزیرِ مملکت برائے ماحولیات زرتاج گل کیا کہتی ہیں؟
پاکستان میں ماحولیاتی تبدیلیوں کی وزیرِ مملکت زرتاج گل نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ موسمیاتی تغیرات کے باعث پاکستان کو غذائی قلت کے خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔ وائس آف امریکہ کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال گندم اور کپاس کی پیداوار میں خاصی کمی ہوئی ہے اور کئی فصلیں کاشت نہیں کی جارہیں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری