ریبیز کے خاتمے کے لیے کتوں کی ویکسینیشن
کراچی میں کتوں کے کاٹنے کئی واقعات کے بعد اب شہر میں آوارہ کتوں کو ویکسینیٹ کیا جا رہا ہے۔ جنوبی افریقہ سے ٹرینر ڈینیل اسٹیورٹ کراچی پہنچے ہیں جو مقامی رضا کاروں کو کتوں کو پکڑنا اور ویکسینیٹ کرنا سکھا رہے ہیں۔ ڈینیل کے بقول، آوارہ کتوں کی ویکسینیشن ضروری تاکہ اُن کے کاٹنے سے ریبیز نہ ہو۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 28, 2024
مطیع اللہ جان کی گرفتاری؛ بدھ کی رات کیا ہوا؟
-
نومبر 28, 2024
پاکستان میں ذیابیطس بڑھنے کی وجہ کیا ہے؟
-
نومبر 27, 2024
’خبر کو روکیں گے تو افواہ جنم لے گی‘