رسائی کے لنکس

کوشش ہو گی بھارت کے خلاف وکٹیں لوں: عروب شاہ


کوشش ہو گی بھارت کے خلاف وکٹیں لوں: عروب شاہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:23 0:00

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی لیگ اسپنر عروب شاہ کا کہنا ہے کہ اُن کی کوشش ہو گی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف وکٹیں حاصل کریں۔ اُن کے بقول، آسٹریلیا، انگلینڈ اور بھارت ایونٹ کی مضبوط ٹیمیں ہیں اور ان ٹیموں کے خلاف بالنگ کرنے میں بھی مزہ آتا ہے۔

XS
SM
MD
LG