No media source currently available
پاکستان کے سیاست دانوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے ٹاسک فورس بنائی جائے اور ملک میں عوامی اجتماعات اور کھیلوں کی سرگرمیوں پر پابندی لگائی جائے۔