بھارتی کشمیر میں موبائل انٹرنیٹ سروس پھر معطل
بھارتی کشمیر میں موبائل اںٹرنیٹ سروس ایک مرتبہ پھر معطل کر دی گئی ہے۔ نئی دہلی انتظامیہ نے چھ مئی کو ریاض نائیکو کی ہلاکت کے بعد وادی میں انٹرنیٹ سروس معطل کی۔ کشمیر میں ہائی اسپیڈ 'فور جی' انٹرنیٹ بھی گزشتہ نو ماہ سے بند ہے جس کے باعث طالب علم، ڈاکٹر، صحافی اور تاجر شدید مشکلات کا شکار ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 22, 2024
بشار الاسد کے قریبی ساتھی اور فوجی افسران کہاں ہیں؟
-
دسمبر 21, 2024
سول نافرمانی کی تحریک مؤخر: پی ٹی آئی کی نئی حکمتِ عملی؟
-
دسمبر 20, 2024
سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'بلیو اسکائے' کیوں مقبول ہو رہا ہے؟
-
دسمبر 19, 2024
سی پیک کے کون سے منصوبے تاخیر کا شکار ہیں اور کیوں؟
-
دسمبر 19, 2024
یونان کشتی حادثہ: زندہ بچ جانے والے پاکستانی کس حال میں ہیں؟