رسائی کے لنکس

پشاور میں شمشان گھاٹ کیوں نہیں؟


پشاور میں شمشان گھاٹ کیوں نہیں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:31 0:00

پاکستان میں 50 ہزار سے زائد سکھ مقیم ہیں۔ ان میں 35 ہزار صوبہ خیبر پختونخوا میں رہائش پذیر ہیں۔ آخری رسومات کی ادائیگی کے لیے صوبے کے دیگر حصوں میں شمشان گھاٹ کی سہولت موجود ہے لیکن مرکزی شہر پشاور میں اس کا انتظام نہیں۔ جس کے باعث سکھ کمیونٹی کو دوسرے شہروں کا رخ کرنا پڑتا ہے۔ صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ مذہبی تفریق نہیں بلکہ مالی رکاوٹیں ہیں۔ پشاور سے نذر الاسلام کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG