بھارت کے زیرِ انتظام جمّوں و کشمیر میں اسلحے اور منشیات کی اسمگلنگ روکنے کے لیے خواتین فوجی اہلکاروں کی ڈیوٹی لگائی گئی ہے۔ حکام کا خیال ہے کہ کشمیر میں اسمگلنگ خواتین اور بچوں کے ذریعے ہوتی ہے جس کی روک تھام کے لیے ان اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے تاکہ وہ خواتین کی بھی تلاشی لے سکیں۔
کشمیر میں اسمگلنگ روکنے کے لیے خواتین فوجی اہلکار تعینات