کیا 'آن لائن ایجوکیشن' ہی ہمارا مستقبل ہے؟
کرونا وائرس کی عالمی وبا کے دوران اکثر ملکوں میں تدریس کا عمل آن لائن منتقل ہوگیا ہے۔ لیکن متعدد والدین اور طلبہ اس طریقۂ تعلیم سے کافی پریشان ہیں۔ البتہ کچھ ماہرین کا خیال ہے کہ مستقبل میں سیکھنے اور سکھانے کے لیے آن لائن ایجوکیشن کا طریقہ ہی زیادہ فائدہ مند ہو گا۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 25, 2024
بنگلہ دیش: مذہبی جماعتیں سیاست میں سرگرم
-
دسمبر 25, 2024
کرسمس پر گیت گانے والے 85 سالہ پروفیسر عنایت دین