آج کا ڈرامہ پہلے جیسا کیوں نہیں ہے؟
پاکستانی ڈرامے اپنی کہانیوں اور کرداروں کی وجہ سے ہمیشہ سے ہی توجہ کا مرکز رہے ہیں۔ ماضی میں ایسے ڈرامے بھی تخلیق ہوئے جن کی نشریات کے وقت سڑکیں سنسان ہو جایا کرتی تھیں۔ لیکن گزشتہ چند برسوں میں ڈرامے کے موضوعات تبدیل ہوئے ہیں اور یہ تبدیلی تنقید کی زد میں رہی ہے۔ پاکستانی ڈرامے کے حال اور مستقبل کے بارے میں معروف ڈائریکٹر و پروڈیوسر سلطانہ صدیقی کے ساتھ ہماری نمائندہ سدرہ ڈار کی گفتگو۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
امریکہ جانے کی کوشش کے دوران بھارتی خاندان کی موت کیسے ہوئی؟
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟