اداکار کا بیٹا اگر میرٹ پر آگے آئے تو اقربا پروری کے حق میں ہوں: احمد علی بٹ
"سب سے پہلے تو میں ایک انٹرٹینر ہوں، پھر ہوسٹ، اداکار، موسیقار، گلوکار۔ ہر وہ چیز جس میں کار آتی ہے، وہ میں ہوں سوائے بے کار کے۔" یہ تعارف ہے احمد علی بٹ کا جو ان پاکستانی اداکاروں میں سے ہیں جنہوں نے ٹی وی، فلم اور موسیقی تینوں فیلڈز میں ہی نام کمایا ہے۔ وائس آف امریکہ کے عمیر علوی کے ساتھ اس انٹرویو میں احمد نے اپنے بھارتی پنجابی فلم ڈیبیو اور اپنے حالیہ ایوارڈ کے ساتھ شوبز میں اقربا پروری پر بھی خیالات کا اظہار کیا ہے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ