'فرانس کے سفیر کو نکالا تو ایف اے ٹی ایف میں مشکل ہو گی'
پنجاب کے صوبائی وزیرِ قانون راجہ محمد بشارت کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے چار، پانچ لوگ مل کر فیصلہ کر لیتے ہیں اور اسے عوام اور حکومت پر مسلط کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر فرانس کے سفیر کو نکالیں گے تو اس کے بین الاقوامی سطح پر اثرات ہوں گے۔ پاکستان کے سر پر ایف اے ٹی ایف کی تلوار لٹکی ہوئی ہے اور اس کی گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے پاکستان جتنی کوششیں کر رہا ہے، وہ سب سبوتاژ ہو جائیں گی۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟