گلابی بکرے پال کر فروخت کرنے والی کراچی کی طالبہ
مویشی پالنا، ان کی دیکھ بھال کرنا اور لائیو اسٹاک کا کاروبار کرنا عموما دیہاتی زندگی کا معمول سمجھا جاتا ہے۔ مگر کراچی جیسے شہر میں یہ کام اگر کوئی لڑکی کر رہی ہو تو یہ حیران کن ہے اور دلچسپ بھی۔ ملیے 19 سالہ طالبہ ثانیہ منیف سے جو تعلیم کے ساتھ لائیو اسٹاک کا کاروبار بھی کر رہی ہیں۔ سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 23, 2025
ڈی چوک میں کیا ہوا؟ امریکی کانگریس میں بریفنگ
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری: پاکستانی امریکی کیا کہتے ہیں؟
-
جنوری 20, 2025
انوگریشن ڈے: کیپٹل ون ارینا کے باہر ٹرمپ کے حامیوں کی قطاریں
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری سے قبل وِکٹری ریلی
-
جنوری 19, 2025
ٹرمپ کے نائب صدر جے ڈی وینس کے کریئر پر ایک نظر