پاکستان میں حال ہی میں پہلی الیکٹرک موٹر سائیکل کی پروڈکشن کا آغاز ہوا ہے جس میں نہ تو پیٹرول ڈالنے کی ضرورت ہے اور نہ ہی مینٹیننس کی جھنجھٹ ہے۔ اس موٹر سائیکل کی قیمت کتنی ہے اور اس میں کیا خصوصیات ہیں؟ جانتے ہیں نوید نسیم کی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔
پاکستان میں الیکٹرک بائیکس: پیٹرول کا خرچہ نہ مینٹیننس کی جھنجھٹ