مُکھی ہاؤس: حیدرآباد کا وہ گھر جہاں بھارتی وزیرِ اعظم نہرو ٹھیرتے تھے
حیدرآباد میں 100 برس قدیم دلکش فن تعمیر کا حامل مکھی ہاؤس تقسیمِ ہندوستان سے قبل سیاسی سرگرمیوں کا مرکز تھا جہاں ہندوستان کے پہلے وزیرِ اعظم جواہر لعل نہرو نے بھی قیام کیا تھا۔ اب اسے میوزیم میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ اس گھر کے بارے میں مزید جانتے ہیں محمد ثاقب اور خلیل احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟
-
نومبر 20, 2024
ہالی وڈ کردار "راکی" کا گھر اور محلہ اب کیسا ہے؟