سرینگر: روزگار کے لیے آنے والے بھارتی مزدوروں کو جان کا خطرہ درپیش
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں روزگار کی تلاش میں آئے محنت کش اپنی جان کے خطرے کے پیشِ نظر واپس اپنے گھروں کو لوٹ رہے ہیں۔ بھارت کے مختلف علاقوں سے ہزاروں محنت کش کام کی تلاش میں کشمیر آتے ہیں جو ٹارگٹ کلنک کے بڑھتے واقعات کے باعث خوف کا شکار ہیں۔ ان مزدوروں کی کہانی لائے ہیں سرینگر سے زبیر ڈار۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 12, 2025
’طالبان حکومت کے تین سال میں تبدیلی نہیں آئی‘
-
جنوری 10, 2025
کیلی فورنیا میں جنگلات کی آگ: صورتِ حال کیا ہے؟
-
جنوری 10, 2025
سمندر سے سینکڑوں میل دور جھینگوں کی فارمنگ کیسے ممکن ہوئی؟