پاکستان میں مہنگائی: کیا قوتِ خرید میں بھی اضافہ ہوا ہے؟
پاکستان میں آج کل ہر شخص مہنگائی کا شکوہ کر رہا ہے جب کہ حکومت مہنگائی کو عالمی مسئلہ قرار دیتے ہوئے دعویٰ کر رہی ہے کہ ملک میں فی کس آمدنی بڑھنے سے لوگوں کی قوتِ خرید بھی بڑھی ہے۔ لیکن یہ قوتِ خرید ہے کیا اور کیا واقعی پاکستانیوں کی قوتِ خرید میں اضافہ ہوا ہے؟ جانیے محمد ثاقب اور خلیل احمد کی اس رپورٹ میں۔