رسائی کے لنکس

مڈغاسکر: ماحولیاتی تبدیلی پر قابو پانے کے لیے جنگلات کی بحالی کا پروگرام


مڈغاسکر: ماحولیاتی تبدیلی پر قابو پانے کے لیے جنگلات کی بحالی کا پروگرام
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:41 0:00

مشرقی افریقی ملک مڈغاسکر متنوع جنگلی حیات کے لیے جانا جاتا ہے۔ البتہ اس ملک کو موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کا سامنا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جنگلات کی کٹائی جانوروں اور انسانوں کے لیے خطرات میں اضافے کا سبب بن رہا ہے۔ ملک میں جنگلات کی بحالی کے لیے کیا اقدامات کیے جا رہے ہیں؟ رپورٹ دیکھیے۔

XS
SM
MD
LG