امریکہ میں مہنگائی 30 برس کی بلند ترین سطح پر، وجہ کیا ہے؟
امریکہ میں 1990 کے بعد رواں برس مہنگائی کی شرح بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ اشیائے ضروریہ، گھروں اور گاڑیوں کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کر رہی ہیں۔ ملک میں اتنی مہنگائی کیوں ہو رہی ہے اور ایک سال کے دوران مہنگائی سے ایک عام امریکی کی جیب پر کتنا بوجھ بڑھ گیا ہے؟ جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 08, 2025
امریکی کانگریس میں رکن خواتین کی تعداد کتنی ہے؟
-
مارچ 07, 2025
ٹیرف لگانے سے امریکہ کو کیا فائدہ ہوگا؟
-
مارچ 07, 2025
بھارتی کشمیر: سیاسی حقوق و آزادی پر شہری کیا کہتے ہیں؟