رسائی کے لنکس

ع مطابق | لفظ ماہواری پر ایسا سکوت کیوں؟| پہلا پروگرام پیر 29 نومبر 2021


ع مطابق | لفظ ماہواری پر ایسا سکوت کیوں؟| پہلا پروگرام پیر 29 نومبر 2021
please wait

No media source currently available

0:00 0:15:18 0:00

ماں نظریں چرائے، استاد کترائے۔ یہ بیماری نہیں، کوئی گناہ نہیں۔ یہ تو خواتین کی صحت کا مسئلہ ہے، پھراس پر بات کرنے میں شرمندگی کیوں؟ لفظ ماہواری پر ایسا سکوت کیوں؟ عورتیں کیا کہہ رہی ہیں اس موضوع پر، دیکھئے ع- مطابق میں۔۔۔ میزبان: ندا سمیر رپورٹر: سدرہ ڈار پروڈیوسر: آعیزہ عرفان

XS
SM
MD
LG