کراچی یونیورسٹی: جہاں اب بھی بنگالی پڑھی اور پڑھائی جاتی ہے
مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے 50 سال بعد بھی پاکستان کی ایک سرکاری یونیورسٹی میں بنگالی ڈپارٹمنٹ نہ صرف موجود ہے بلکہ وہاں ماسٹرز کی سطح تک تعلیم بھی دی جاتی ہے۔ کراچی یونیورسٹی میں 1953 میں قائم ہونے والے اس شعبے کی رونقیں اُس وقت ماند پڑ گئی تھیں جب سقوطِ ڈھاکہ کے بعد بیشتر بنگالی اساتذہ اور طلبہ بنگلہ دیش چلے گئے تھے۔ لیکن یہ ڈپارٹمنٹ اپنا وجود برقرار رکھنے میں کامیاب رہا اور آج 50 سال بعد بھی یہاں درس و تدریس کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیل وقار محمد خان اور تنزیل الرحمٰن کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟