پاکستان میں میڈیا کے لیے سال 2021 کیسا رہا؟
صحافت کی عالمی صورتِ حال پر نظر رکھنے والی تنظیم کے مطابق رواں برس پاکستان آزادئ صحافت کے اعتبار سے 180 ممالک میں سے 145 نمبر پر رہا۔ اس سال حکومت نے میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کا بل بھی پیش کیا جس پر اسے سخت مخالفت کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستان میں سال 2021 میڈیا کے لیے کیسا رہا؟ بتا رہے ہیں عاصم علی رانا۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 02, 2024
ریاست ایریزونا 'سوئنگ اسٹیٹ' کیسے بنی؟
-
نومبر 02, 2024
امریکی نوجوان ملکی سیاست میں کتنی دلچسپی لیتے ہیں؟
-
نومبر 01, 2024
کون سی ریاستیں صدر کی جیت کا فیصلہ کریں گی؟
-
نومبر 01, 2024
کیا کوئی بھی شخص امریکہ کا صدر بن سکتا ہے؟