بھارتی کشمیر کی دست کاریاں: 'لاکھوں کا مال پڑا ہے، کوئی خریدنے والا نہیں'
بھارت کا زیرِ انتظام کشمیر اپنی سرسبز وادیوں اور قدرتی حسن کی وجہ سے مشہور ہے لیکن یہاں کے ہینڈی کرافٹس بھی دنیا بھر میں مقبول ہیں۔ مگر اب کشمیر میں دست کاری کی صنعت زبوں حالی کا شکار ہے اور ہنرمندوں کے لیے منافع بخش نہیں رہی۔ دست کاری کی صنعت سے وابستہ افراد کن حالات کا سامنا کر رہے ہیں؟ جانیے سرینگر سے زبیر ڈار کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟