نیوز بلیٹن 2021-28-03
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ - پاکستان کی قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف شہباز شریف نے وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کر دی ہے؛ افغانستان میں طالبان نے نجی ٹیلی وژن اسٹیشنز کو وائس آف امریکہ اور بی بی سی کے نیوز پروگرام دکھانے سے روک دیا ہے اور یوکرین اور روس امن مذاکرات کا ایک نیا دور شروع کر رہے ہیں۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومت کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے:https://bit.ly/3tlwR7h
مزید ویڈیوز
-
جنوری 21, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
جنوری 21, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
جنوری 21, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے
-
جنوری 20, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
جنوری 20, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
جنوری 20, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے