اپنے وطن کی مدد کرنے والی سات سالہ یوکرینی بچی
آج ہم آپ کو ملوا رہے ہیں پولینڈ میں موجود سات سالہ ایک یوکرینی بچی امیلیا سے جو اپنی مقبولیت سے اپنے ملک کی مدد کر رہی ہیں۔ حال ہی میں امیلیا کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ کیف کے ایک بم شیلٹر میں گانا گا رہی تھیں۔ سات سالہ بچی کی آواز نے کئی دلوں کو چھولیا اور وہ دیکھتے ہی دیکھتے مشہور ہوگئیں۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری