مذہبی آزادیوں پر پاکستان اور بھارت کو بدستور خاص تشویش والے ممالک میں رکھنے کی سفارش
بین الاقوامی مذہبی آزادی کے امریکی کمیشن نے اپنی سالانہ رپورٹ میں پاکستان کو بدستور مذہبی آزادیوں کی تشویش ناک صورت حال والی درجہ بندی میں رکھنے کی سفارش کی ہے کیونکہ وہاں حالات جوں کے توں ہیں یا مزید بگڑے ہیں۔ جب کہ بھارت کو بھی اس درجہ بندی میں رکھنے کی سفارش کی گئی ہے۔ مزید جانتے ہیں وی او اے کی نیلوفر مغل سے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ