بلوچستان کا صحافی گھر چلانے کے لیے رکشہ چلانے پر مجبور
آزادیِ صحافت کے لیے کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیموں کی رپورٹس کے مطابق صوبہ بلوچستان کے میڈیا ورکرز دیگر صوبوں کے صحافیوں کے مقابلے میں زیادہ مشکل حالات میں کام کر رہے ہیں۔ کچھ میڈیا نیٹ ورکس بند ہونے کے بعد بلوچستان کے صحافی کس مشکل میں زندگی گزار رہے ہیں؟ جانتے ہیں مرتضیٰ زہری کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟