نیوز بلیٹن 2021-19-05
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ - وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بدھ کو اقوام متحدہ کے نیویارک ہیڈ کوارٹرز میں عالمی تحفظ خوراک پر ہونے والے بین الاقوامی وزارتی اجلاس میں شرکت اور اپنے امریکی ہم منصب اینٹنی بلنکن سے ملاقات کی؛ یوکرین میں اس ہفتے ہتھیار ڈالنے والے یوکرینی فوجیوں کی تعداد 1730 ہو گئ ہے اور بھارت کی ایک خصوصی عدالت نے مبینہ ٹرر فنڈنگ میں کشمیری آزادی پسند رہنما محمد یاسین ملک کو مجرم قرار دیدیا ہے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے:https://bit.ly/3tlwR7h
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 20, 2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
دسمبر 20, 2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
دسمبر 20, 2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے
-
دسمبر 19, 2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
دسمبر 19, 2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
دسمبر 19, 2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے