No media source currently available
امریکی ریاست ٹیکساس کے راب ایلمنٹری اسکول میں فائرنگ سے 19 بچوں اور 2 اساتذہ کی ہلاکت نے امریکہ میں گن کنٹرول اور امریکی سیاست میں گن لابی کے اثرات پر ایک بار پھرسوال اٹھا دیے ہیں۔ تفصیلات وائس آف امریکہ کی مونا کاظم شاہ سے