رسائی کے لنکس

سندھ کی ثقافتی علامت رلی


سندھ کی ثقافتی علامت رلی
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:17 0:00

رلّی سندھ کی رنگا رنگ ثقافت کی علامتوں میں شامل ہے جو اکثر خواتین اپنے گھر میں ہی تیار کرتی ہیں۔ رلّی بنانے کے لیے استعمال شدہ کپڑوں کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں کو انتہائی مہارت سے جوڑا جاتا ہے۔ شوخ اور دھیمے رنگوں کے امتزاج سے دیدہ زیب ڈیزائن بنائے جاتے ہیں تب کہیں جاکر ایک رلّی تیار ہوتی ہے۔ اس محنت طلب کام میں کتنا وقت لگتا ہے اور رلّی کن مراحل سے گزر کر بنتی ہے؟ جانیے سدرہ ڈار کی رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG