No media source currently available
سگریٹ پینا ہماری صحت کے لیے تو مضر ہے ہی، اس مختصر ویڈیو میں جانیے کہ سگریٹ کی تیاری ہماری زمین، پانی، اور فضا کو کیسے متاثر کرتی ہے۔