کوشش ہوگی کہ فلم 'جوائے لینڈ' سنیما میں ریلیز ہو: سرمد کھوسٹ
'ہم سفر' اور 'شہرِ ذات' جیسے ڈرامے بنانے والے ہدایت کار اور معروف اداکار سرمد کھوسٹ کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ حال ہی میں ان کی ایک فلم 'جوائے لینڈ' نے 'کان فلم فیسٹیول' میں دھوم مچائی ہے اور ان کی ایک اور فلم 'کملی' آج ہی سنیما گھروں میں ریلیز ہوئی ہے۔ اپنی نئی فلموں کے بارے میں وہ کیا کہتے ہیں اور ان کی فلم 'زندگی تماشا' کا مستقبل کیا ہوگا جو اب تک ریلیز نہیں ہوسکی ہے؟ دیکھیے سرمد کھوسٹ کا عمیر علوی کے ساتھ دلچسپ انٹرویو۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ