آب و ہوا کی تبدیلی: کیا سمندر اپنی 'یادداشت' کھو رہا ہے؟
سمندر کی سطح آبی حیات کو ماحولیاتی تبدیلیوں کے مضراثرات سے محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ اس سطح کو سمندر کی یادداشت بھی کہا جاتا ہے۔ لیکن دنیا بھر میں رُونما ہونے والی آب و ہوا کی تبدیلیوں کے باعث اب سمندراپنی یادداشت کھو رہا ہے۔ اس بارے میں دلچسپ حقائق جانیے عبدالعزیز خان کی رپورٹ میں۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
جنوری 12, 2025
’طالبان حکومت کے تین سال میں تبدیلی نہیں آئی‘
-
جنوری 10, 2025
کیلی فورنیا میں جنگلات کی آگ: صورتِ حال کیا ہے؟
-
جنوری 10, 2025
سمندر سے سینکڑوں میل دور جھینگوں کی فارمنگ کیسے ممکن ہوئی؟