افغان پناہ گزینوں کے لیے امریکی امیگریش پالیسی میں نرمی
اس وقت ہزاروں افغان شہریوں کی امریکہ میں قیام کی درخواستیں اس لیے التوا کی شکار ہیں یا ہو سکتی ہیں کہ کسی موقع پر انہوں نے طالبان کے ساتھ کسی قسم کا لین دین کیا تھا۔ لیکن اب امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی نے دہشت گردوں سے تعلق کے بارے میں اپنی پالیسی افغان شہریوں کے لیے نرم کی ہے۔ یہ پالیسی کیا تھی اور اس سے امریکہ میں مقیم افغان شہریوں کو کیا فائدہ ہو سکتا ہے، جانتے ہیں نیلوفر مغل سے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ