رسائی کے لنکس

روبوٹ کی انگلی پر انسانی جلد


روبوٹ کی انگلی پر انسانی جلد
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:20 0:00

سائنس فکشن فلموں میں اکثر ایسے روبوٹ دکھائے جاتے ہیں جو بظاہر بالکل انسانوں کی طرح معلوم ہوتے ہیں مگر ان کا ڈھانچہ مصنوعی ہوتا ہے۔ سائنس فکشن کی زبان میں ان کو اکثر ڈروئڈ کہا جاتا ہے۔ حال ہی میں جاپان میں ایسی تحقیق ہوئی ہے جس نے شاید ان کا وجود ممکن بنا دیا ہو۔ آئیے دیکھتے ہیں عبدلعزیز خان کی یہ رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG