بکرے فروخت کرنے والی کراچی کی خاتون بیوپاری
پاکستان کے دیگر شہروں کی طرح کراچی میں بھی بقرعید کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ شہر میں مرکزی مویشی منڈی کے علاوہ جگہ جگہ بیوپاری جانور فروخت کرتے نظر آ رہے ہیں۔ انہی بیوپاریوں میں ایک ماہا خان بھی ہیں جو برنس روڈ جیسے گنجان آباد علاقے میں بکرے فروخت کر رہی ہیں۔ ایک خاتون کے لیے یہ کام کتنا مشکل ہے؟ جانتے ہیں سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری