'طبلہ نہ بھی بجاؤں تو طالبان کہتے ہیں کہ تم نے بجایا ہے'
گزشتہ برس جب طالبان نے افغانستان میں اقتدار پر قبضہ کیا تو ہزاروں افغان شہری خوف کی وجہ سے ملک چھوڑ گئے تھے۔ طبلہ نواز ثمن گل بھی ان مہاجرین میں سے ایک تھے لیکن وہ دوسری بار اپنا ملک چھوڑنے پر مجبور ہوئے تھے۔ ان کے لیے چیلنج ہجرت کرنا نہیں بلکہ طالبان کے زیرِ اثر علاقوں سے اپنے ساز بچا لانا تھا جس میں وہ کامیاب بھی ہوئے۔ ثمن گل اب پشاور میں مقیم ہیں اور اپنے ساز بیچنے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ پھر افغانستان جا کر تجارت کرسکیں۔ شمیم شاہد اور عمر فاروق کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 05, 2025
پانامہ کینال امریکہ کے لیے کیوں اہم ہے؟
-
جنوری 04, 2025
یوکرین: فوجیوں کی بحالی کے لیے پہاڑوں پر بنایا گیا مرکز
-
جنوری 02, 2025
سابق صدر جمی کارٹر کے انتقال پر امریکی افسردہ
-
دسمبر 31, 2024
نیو ایئر پر دنیا بھر میں جشن لیکن پاکستان میں پابندیاں کیوں؟