امریکہ میں آباد ہونے والے افغان ازبک خاندان پر کیا گزری؟
افغانستان کی آبادی کا تقریباً 10 فی صد حصہ ازبک النسل افراد پر مشتمل ہے۔ طالبان پر یہ الزام لگتا رہا ہے کہ وہ ان اقلیتی نسلی گروہوں پر ظلم و ستم کر رہے ہیں جنہوں نے سابق حکومت کی حمایت کی تھی۔ امریکہ میں پناہ لینے والے ایک ازبک خاندان سے جانتے ہیں کہ افغانستان سے نکلنے سے قبل ان پر کیا گزری؟
مزید ویڈیوز
-
جنوری 14, 2025
لاس اینجلس آگ؛ 'ایسی قدرتی آفت کبھی نہیں دیکھی'
-
جنوری 13, 2025
لاس اینجلس: جنگلات کی آگ بجھانے والوں میں قیدی بھی شامل
-
جنوری 13, 2025
رکشہ ڈرائیور؛ گاؤں کی پہلی لڑکی جو بارہویں جماعت تک پہنچ سکی