افغانستان پر طالبان کے قبضے کو ایک برس سے زائد عرصہ ہوچکا ہے۔ اس عرصے میں بہت سے لوگ ملک چھوڑ کر چلے گئے مگر افغان خاتون صحافی زہرہ نبی ان افراد میں سے ایک ہیں جنہوں نے موقع ملنے کے باوجود اپنے ملک میں ہی رہنے کو ترجیح دی۔ خاتون صحافی کی کہانی جانیے انہی کی زبانی۔