رسائی کے لنکس

'سرکار کچھ نہیں کرے گی، ہمیں بس اللہ کا آسرا ہے'


'سرکار کچھ نہیں کرے گی، ہمیں بس اللہ کا آسرا ہے'
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:28 0:00

''سرکار کچھ نہیں کرے گی، ہمیں بس اللہ کا آسرا ہے،'' نم آنکھوں کے ساتھ ادا ہونے والے یہ الفاظ سیلاب متاثرہ خاتون حمیدہ کے ہیں جو اس وقت سندھ کے علاقے پڈعیدن کے ایک سرکاری اسکول میں عارضی پناہ لیے ہوئے ہیں۔ حمیدہ اور ان جیسے کئی افراد سیلاب میں اپنا سب کچھ کھو بیٹھے ہیں۔ وائس آف امریکہ کے نمائندے سدرہ ڈار اور خلیل احمد نے ان سیلاب متاثرین کے مسائل جاننے کی کوشش کی ہے اس ویڈیو میں۔

XS
SM
MD
LG