'والدین نے 30 سال میں جو زندگی بنائی تھی وہ ایک دن میں ختم ہوگئی'
پاکستان میں پناہ لینے والی افغان صحافی خاطرہ احمدی بھی اُن لاکھوں افغان باشندوں میں شامل ہیں جو اپنے مستقبل کے حوالے سے تشویش میں مبتلا ہیں۔ اپنا سارا سامان فروخت کر کے پاکستان پہنچنے والی خاطرہ کہتی ہیں کہ والدین نے تیس برسوں میں اُن کی زندگی بنائی تھی، جو ایک ہی دن میں ختم ہو گئی۔ رپورٹ دیکھیے۔۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری